310

کہوٹہ،ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ نارہ میں خوفناک حادثہ دو افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق نارہ کے نواحی گاوں موضع بند میں حادثہ پیش آیا جہاں پر سامان سے لدی گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دیگر دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں