کہوٹہ(سہیل ستی،نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاڑ کے نواحی علاقہ کنیل پل پہ موٹر سائیکل اور نامعلوم گاڑی کے تصادم میں دو موٹر سائیکل سوار موقع پہ جانبحق ہو گے۔ جانبحق ہونے والوں میں واجد ولد امین سکنہ فتح جنگ اور سعید اختر سکنہ ڈھوک رتہ امرال راولپنڈی شامل ہیں۔دونوں نعشیں تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کہوٹہ منتقل کر دی گئی ہیں
219