گزشتہ روز تحصیل کہوٹہ یونین کونسل ہوتھلہ تحریک انصاف کے شعیب تی کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا اور مقدمہ درج کر لیا جس کا متن سائبر کرائم فیس بک اکاونٹ کے زریعے مریم نواز کے خلاف پوسٹ لگانا الزام لگایا گیا جس کی بنا پر ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی پی ٹی آئی کارکنوں کا کہا ہے کہ سیاسی انتقامی کاروائی ہے اس طرح تو نون لیگ اور دوسرے لوگ عمران خان کی اہلیہ کے خلاف غیر اخلاقی غیر قانونی چیزیں لکھتے رہے لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے کبھی ایسی حرکت نہ کی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ سیاسی انتقام لیا گیا ہے مریم نواز نے خود میڈیا سیل بنایا اس کے زریعے پاک فوج عدلیہ پر جو الزامات لگاے ان کی کردار کشی کی وہ ساری قوم دیکھ چکی اس پر تو کسی نے ایکشن نہ لیا مریم نواز ایک خاتون ہونے کے ناطے تمام حدیں پار کر چکی ہے لیکن جب کوئی دوسرا اس کے بارے میں حقائق لکھے تو اس کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے ہم تحریک انصاف کے ورکر شعیب ستی کی ناجائز گرفتاری جو کہ جمہوری ملک میں ہر پاکستانی تنقید کا حق محفوظ رکھتا ہے اس طرح سیاسی انتقامی کاروائی کی شدید مزمت کرتے ہیں اور تحریک انصاف کے سینٹرل آفس سے زمہداران سے یہ مطالبہ کرتے ہیں وہ اپنی لیگل قانونی ٹیم کے زریعے تحریک انصاف کے نظریاتی ورکر شعیب ستی کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں
254