کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کہوٹہ کے نواحی علاقہ میں ہولناک ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاعات تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے نواحی علاقہ کھڈیوٹ دو رکشوں کے مابین تصادم جس کے نتیجہ میں ایک شخص یاسین ساکن بٹالہ جانبحق جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونےکی اطلاعات اطلاع ملتے ہی ٹریفک وارڈن کہوٹہ اور پولیس تھانہ کہوٹہ جائے حادثہ پہنچ گئے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا نعش کو پورسٹ مارٹم اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا جائے گا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
224