177

کہوٹہ،ایک شخص قتل دوخواتین زخمی

کہوٹہ کے علاقہ پنجاڑ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ،دو خواتین زخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ پنجاڑ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وسیم سکنہ کھڈیوٹ جاں بحق جبکہ سفینہ بی بی سکنہ سلامبڑ اور زینت بی بی سکنہ گلوریاں گلہ شدید زخمی ہو گئی ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ بتایا جارہا ہے

کہوٹہ میں جرائم

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں