289

کچے مکان کی چھت گر گئی ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد کے نواحی علاقہ جھنگی سیداں کے گاؤں نوگزی میں بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گر گءی ،،ملبے تلے دو افراد دب گءے اہل علاقہ اور ریسکیو 1122کی ٹیم نے ایک شخص کو زخمی حالت میں زندہ نکال لیا جب کہ دوسرا شخص سر میں گہری چوٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا واقع موٹروے وے کے ساتھ تبلغی مرکز کے قریب پیش آیا اطلاع ملنے پر رسیکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گءی جھنوں نے زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں