114

کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی نعش برآمد

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی نعش برآمد،ریسکیو کے مطابق انھیں اطلاع ملی کے روہتاس شادی ہال ڈھوک سیداں راولپنڈی میں کچرے کے ڈھیر پہ نوزائدہ بچے کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع ملی،ریسکو 1122 کے اہلکاروں نے پولیس کاروائی مکمل ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں