کوٹلی ستیاں ( نوید ستی سے ) کوٹلی ستیاں، وگہل ہائی سکول کے قریب کیری ڈبہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے کا شکار کیری ڈبہ گہری کھائی میں جا گرا حادثے میں ڈرائیور سمیت پانچ مرد بچے اور دو خواتین شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی ستیاں منتقل کر دیا گیا، حادثہ کا شکار ایک زخمی کی حالت زیادہ خراب، زخمیوں میں محمد اعجاز، محمد امتیاز، فیصل ستی و دیگر شامل ہیں۔
278