114

کوٹلی ستیاں کچہری سےقتل کا مجرم فرار

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کوٹلی ستیاں کچہری سے 302 کا ملزم فرار، ملزم کیخلاف تھانہ صدر بیرونی میں خاتون کو قتل کرنے کا کامقدمہ درج تھا جس میں ملزم فیصل ستی ساکن وگہل کو سزائے موت سنائی گئی تھی جبکہ تھانہ کوٹلی ستیاں میں 13/20/65 کامقدمہ درج تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں