87

کورونا کی جعلی رپورٹس دینے والی لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (نیٹ نیوز)کورونا ٹیسٹ کی جعلی رپورٹس دینے والی لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ کی جعلی رپورٹس دینے والی لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیااسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ کی جعلی رپورٹس دینے والی لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ سیکٹر جی ایٹ اور بلیو ایریا میں دو لیبارٹریز کے مالکان اور ملازمین کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئےٹریول ایجنٹس لیبارٹیریز کو صرف پاسپورٹ اور ٹکٹ کی کاپی بھجواتے تھے جس پر 10 منٹ میں کورونا نیگٹو رپورٹ جاری کردی جاتی تھی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں