80

کورال ایک گھر کی چھت گر گئی،ماں سمیت دو بچے زخمی

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد کے علاقہ کورال میں ایک گھر کے کمرے کی چھت گر گئی انتظامیہ کا اپریشن جاری۔ ایس ایچ او تھانہ کورال بھی موقع پر موجودایس ایچ او کورال موقع پر بروقت پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کی ایس ایچ او کورال شفقت فیض اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک عورت سمیت 2 بچوں کو با حفاظت نکال کر زخمیوں کو ریسکیو کیازخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں ایس ایچ او کورال ایس ایچ او کورال کاکہنا ہےکہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں