145

کمپنی باغ مری سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

مری کمپنی باغ مری سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد‘تفصیلات کے مطابق کمپنی باغ صراط الجنہ مری کی مسجد کے پاس نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جسکی اطلاع پنجاب ایمرجنسی ریسکیو1122 مری کو دی گئی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو اہلکار ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،ریسکیو کنڑول روم نے ڈیڈ باڈی ملنے کی اطلاع اسسٹنٹ کمشنر اورمر ی پولیس کو فرہم کردی ہے جبکہ

نامعلوم شخص کی نعش کو تحصیل ہیڈکواٹر منتقل کردیاگیا۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں