اگر آپ کو کمر میں درد ہے تو ایک ٹیوب نما مورے میں چند ٹینس کی گیندیں ڈالیں اور اس کا منہ باندھہ دیں اب اسی موڑے کو تو لئے کی طرح کمر کے گرد اس طرح حرکت دیں جس طرح آپ نہانے کے بعد کمر خشک کرتے ہیں درد میں افاقہ ہو گا۔ (عالیہ رشید)
97