راجہ ارشد کیانی‘پنڈی پوسٹ نیوز/عثمان کھٹر ٹیکسلا یوکے شادی ہال کمرے میں گیس بھرنے سے دو نوجوان ھلاک تین بے ہوش۔عثمان کھٹر یو کے شادی ھال میں پانچ ویٹیر رات کو کوئلے جلا کر سو گے صبح جب نہ أٹھے تو کمرے میں چیک کیا گیا تو بے ھوش پائے گئے۔ جن میں سے دو ھلاک ھو گے تین کو طبی امداد کے بعدبچا لیا گیا۔ھلاک ھونے والوں کی شناخت سعید اور وحید کے نام سے ہوئی ہے۔
127