کلر سیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ )کلر سیداں مہنگی کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف کاروائی کھاد ڈیلر کو جرمانہ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کی طرف سے مقرر کر دہ ریٹ سے مہنگی کھادفروخت کرنےپر پرائس مجسٹریٹ کلرسیداں بشارت اعوان نےپاک زرعی ٹریڈ کلرسیداں کو دس ہزار جرمانہ کر دیا۔
347