243

کلر سیداں‘فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں فری ہومیو میڈیکل کیمپ 250مریضوں کا معائنہ کیا گیا تحصیل کلر سیداں کی تاریخ میں پہلی بار فری ہومیو میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 250سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ اور دو سو مریضوں کو مفت ادویات تقسیم کی گئیں عالیان علاقہ کی جانب سے فری میو پیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد پر سابق نائب ناظم سٹی کلر سیداں حاجی چوہدری زین العابدین عباس چوہدری مبشر عباس کو شاندار الفاظ میں مبارکباد پیش کی گئی پروفیسر ڈاکٹر فیصل ارشد نے مختلف امراض میں مبتلا 250 سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا جبکہ 200نادار مریضوں کو مفت ادویات تقسیم کی اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر فیصل ارشد نے میڈیا کو بتایا کہ فری ہومیو میڈیکل کیمپ کا انعقاد کا مقصد دکھی انسانیت کی مدد کرنا ہے دنیا میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج دنیا کے بیشتر حصوں میں امراض کے علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے اس موقع پر ڈاکٹر فہیم شاہ بھی انکے ہمراہ موجود تھے تحصیل کلرسیداں کے علاقہ سروہا چوہدریاں میں فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ لگانے پر کلرسیداں کی سیاسی و سماجی شخصیات انجینئر راجہ نزاکت حسین‘ ارشد محمود چوہدری‘محمد اعجاز بٹ‘عاطف اعجاز بٹ ممبر بلدیہ کلر سیداں،محمد مسعود بھٹی،یاسر مسعود بھٹی، رانا زعفران مسعود بھٹی‘نصیر اختر بھٹی‘جمیل اختر بھٹی، جہانزیب اختر بھٹی سمیت دیگر نے حاجی زین العابدین اور چوہدری مبشر عباس کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں