کلرسیداں ‘گاڑی چوری کی واردات میں ملوث 04ملزمان گرفتار

کلر سیداں پولیس کی کاروائی،گاڑی چوری کی واردات میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،چوری شدہ گاڑی ہائی ایس مالیتی18 لاکھ روپے برآمد، گرفتار ملزمان میں عابد،فدا،عامر اور گلفرازشامل ہیں ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ گرفتا رملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں