کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کے علاقہ شاہ باغ کے نواحی گاؤں موہڑہ بختاں میں گھریلو ناچاقی پر خو د کشی کر لی ۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ۔خودکشی کرنے والے کا نام عامر شبیر ولد مظفر خان جس کی شادی ایک ماہ قبل اور عمر 38 سال بتائی جا رہی ہے۔پولیس واقع کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے
334