288

کلرسیداں کے رہائشی دو افراد راولپنڈی میں قتل

کلرسیداں(راجہ انوار الحق،نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے رہائشی دو نوجوان ترنول میں قتل ۔ذرائع کے مطابق ڈھوک بڑالہ سکوٹ کے نوید ولد فیاض اپنے ساتھی تیمور سکنہ دھمالی کے ہمراہ ترنول کے قریب قتل کر دیئے گئےذرائع کے مطابق دونوں شعبہ ٹرانسپورٹ سے تعلق رکھتے تھے تاہم واقعہ کی مزید تفصیلات پولیس تفتیش کے بعد ہی سامنے آئیں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں