کلرسیداں کے خوبصورت جنگلات آگ کی لپیٹ میں 128

کلرسیداں کے خوبصورت جنگلات آگ کی لپیٹ میں

کلرسیداں کے جنگلات میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں کے علاقہ دوبیرن ممیام برانڈی کے جنگلات میں آگ لگی ہے جس پر قابو پانے کے لیے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ ریسکیو کی مدد بھی طلب کی گئی ہے ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں کلرسیداں کے جنگلات میں آگ لگنا معمول بن گیا موجودہ گرمی کی لہر تیز ہوتے ہیں پوٹھوہار کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں ہیں حکام بالا کو چاہیے کہ گھنے جنگلات کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں