کلرسیداں کے گاوں گکھڑ ادمال کا رہائشی فوجی جوان جنوبی وزیرستان دھماکے میں زخمی ہو گیا علاج معالجہ کے لیے کوہاٹ سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل کلرسیداں کی یوسی غزن آباد کے موضع گکھڑ ادمال کے رہائشی جوان زاہد امین کیانی جنوبی وزیرستان دھماکے میں زخمی ہوئے جنھیں علاج کے لیے سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے
346