راولپنڈی (نمائدہ پنڈی پوسٹ )کلرسیداں پولیس کی کارروائی ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار، ملزمان نے کلرسیداں کے علاقے میں شہری کے گھر ڈکیتی کی تھی، ملزمان کی شناخت سبحان اور نعمان کے نام سے ہوئی، ملزمان کی درست شناخت پریڈ کروائی جا چکی ہے، گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا، ملزمان سے ڈکیتی کے مقدمہ میں برآمدگی اور اہم انکشافات متوقع ہیں، گھر میں ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی صدرکی ایس ڈی پی او کہوٹہ اور کلرسیداں پولیس ٹیم کو شاباش، شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے، ایس پی صدرترجمان راولپنڈی پولیس
161