192

کلرسیداں چار غیرقانونی پٹرول ایجنسیاں ،سلنڈر شاپ سربمہر

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں انتظامیہ نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چار عدد غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں اور ایک گیس سلنڈرز کی شاپ کو سر بمہر کر دیا۔ گیس ایجنسی کا مالک گاڑیوں میں استعمال ہونے والے بڑے سلنڈروں میں ایل پی جی گیس منتقل کر رہا تھا جو انتہائی خطرناک ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں