کلر سیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کامران عرف کامی کے قبضے سے 2200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق منشیات فروش اپنے مخصوص گاہکوں میں چرس فروخت کرنے جا رہا تھا کہ قابو کر لیا گیا