تھانہ کلرسیداں کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران اشتہاری ہلاک ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں کے علاقہ رجام میں ہونیوالے پولیس مقابلہ میں پولیس کو انتہائی مطلوب ملزم واحد عرف واحدی ساکن دھمالی ہلاک ہو گیا پولیس زرائع کے مطابق پولیس مقابلہ چوآخالصہ کے علاقہ رجام میں ہوا۔
251