کلرسیداں پرائیویٹ سکول میں جھولہ ٹوٹنے سے ایک بچے کی بازو فیکچر

کلرسیداں کے ایک پرائیویٹ سکول میں فن گالہ پروگرام میں جھولہ ٹوٹ گیا ایک بچے کی بازو فیکچر محکمہ ایجوکیشن یا انتظامیہ ستو پی کر سو رہی ہے