121

کلرسیداں نجی بنک کا سکیورٹی گارڈ مردہ حالت میں برآمد

کلر سیداں میں ایک نجی بنک سے ریسکیو 1122 راولپنڈی کو اطلاع موصول ہوئی کہ بنک کا سکیورٹی گارڈ بنک کے اندر سے دروازہ نہیں کھول رہافوری طور اسپیشل ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا،موقعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کے بعد بنک کے اندر سکیورٹی گارڈ مردہ حالت میں ملا،فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی،پولیس کارروائی اور CCTV فوٹیج دیکھنے کے بعد چلا کہ یہ سیکورٹی گارڈ رات کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے مبینہ طور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے،جانبحق سیکورٹی گارڈ کی شناخت 53 سالہ ارشد محمود کے نام سے ہوئی،لواحقین کے مطابق ارشد محمود دل کے مریض تھے،ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا،کلر سیداں میں ایک نجی بنک سے ریسکیو 1122 راولپنڈی کو اطلاع موصول ہوئی کہ بنک کا سکیورٹی گارڈ بنک کے اندر سے دروازہ نہیں کھول رہافوری طور اسپیشل ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا،موقعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کے بعد بنک کے اندر سکیورٹی گارڈ مردہ حالت میں ملا فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی،پولیس کارروائی اور CCTV فوٹیج دیکھنے کے بعد چلا کہ یہ سیکورٹی گارڈ رات کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے مبینہ طور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے،جانبحق سیکورٹی گارڈ کی شناخت 53 سالہ ارشد محمود کے نام سے ہوئی،لواحقین کے مطابق ارشد محمود دل کے مریض تھے،ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں