کلرسیداں
بنک چوک میں ایکسیڈینٹ درخت راولپنڈی سے آنے والے ڈڈیال کے ٹیوٹا ہائی ایس پر گر گیا جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم تمام مسافر محفوظ رہے، چھوٹی گاڑی کیلئے راستہ کھلا ہے تاہم ہیوی گاڑیوں کیلئے راستہ بند ہے۔ درخت کو کاٹ کر راستہ مکمل بحال کیا جارہا ہے