کلرسیداں چوکپنڈوری کے قریب موٹر سائیکل سوار کی غفلت ولاپرواہی کے نتیجے میں حادثہ، مؤٹر سائیکل سوار میاں بیوی گر کر زخمی تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس کوغضنفر اقبال نے بتایا کہ چوکپنڈوڑی سے کلرسیداں آرہے تھے کہ رضوان قمر نامی شخص نے غفلت ولاپرواہی سے مؤٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہمارے مؤٹر سائیکل کو ٹکر مار کر گرا دیا۔جس سے ہم دونوں میاں بیوی گر کر زخمی ہوگئے
