114

کلرسیداں روڈ پر گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل کرینگے،غلام سرور خان

تحریک انصاف کے رہنما ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری تحصیل پوٹھوہار ٹاؤن راولپنڈی سردار محمد بشارت کی چوہدری افضل پڑیال صدر پوٹھوہار ٹاون راولپنڈی کی معاونت سے سابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان سے ملاقات کلرسیداں روڈ پر گیس کے کم پریشر اور کلرسیداں پبلک سروس ٹرانسپورٹ کے من مرضی کے کرائے لینے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ایم این اے غلام سرور خان نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ عوام کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے اس موقع پر راجہ نثار الحق ڈپٹی جنرل سیکرٹری پوٹھوہار ٹاون راولپنڈی بھی ہمراہ تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں