190

کلرسیداں اور گوجرخان کے رہائشی دو منشیات فروش گرفتار

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق جاوید اقبال ولد فرزند علی، سکنہ پکا کھوہ، تحصیل گوجرخان 15 لیٹر شراب جبکہ امریز علی ولد محمد تبریز سکنہ سکرانہ، تحصیل کلرسیداں سے 15 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات نمبر 93/22 اور 94/22 بالترتیب زیر دفعہ 3/4 تھانہ کلرسیداں میں درج کر لیے گئے ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں