گوجرخان،کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ ) مختلف واقعات میں فائرنگ کرکے 6افراد کو زخمی کر دیا گیا۔ دو فراد گوجر خان، ایک کلر سیداں اور تین افراد دولتالہ میں زخمی ہوئے۔ تھانہ جاتلی کے علاقہ پھمبل میانہ میں واقعہ راستے کے تنازع پرپیش آیا جبکہ گوجر خان کا واقعہ معمولی جھگڑے کے تناظر میں پیش آیا۔
93