کلر سیداں میں باؤلے آوارہ کتوں کی بھرمارعوام اور بچوں خواتین میں خوف و ہراس پھیلنے لگا تحصیل انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی محکمہ ہیلتھ اور تحصیل انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کو متعدد بار بتایا گیا ہے کلرسیداں میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے ان کو فوری طور پر کرایا جائے لیکن تحصیل انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کے کانوں سے جوں تک نہیں رینگتی عوام بچے خواتین عدم تحفظ کا شکار ان آوارہ کتوں کی وجہ سے کئی بچے خواتین کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہو چکے ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ای ڈی او راولپنڈی سے فوری طور پر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
129