247

کلرسیداں ،دو موٹرسائیکل ٹکرانے سے 1 شخص جاں بحق دو زخمی

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلر سیداں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جانبحق جب کہ دو افراد شدید زخمی ۔زخمیوں کو ابتدائی ٹریٹمنٹ تو کر دی گئی لیکن ایک لڑکی شدید سیریس حالت میں ہسپتال میں موجود ہے اور اس کے لواحقین کا انتظار کیا جا رہا ہے کہ وہ آئیں اور اسے راولپنڈی شفٹ کیا جا سکے۔جانبحق شخص کی شناخت محمد ارشاد ولد بنارس کے نام سے ہوئی ذرائع کے مطابق حادثات تیز رفتاری کی بحث پیش ایا دونوں موٹر سائیکل سوار بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلا رہے تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں