84

کلرسیداں‘ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی 2ملزمان گرفتار

تھانہ کلرسیداں پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروای کے دوران دو افراد سے اسلحہ اور روند برامد کر لیے. پولیس نےملزم ثاقب جاوید سے پسٹل 30 بور بمعہ پانچ روند جبکہ حلیم محمود سے پسٹل 30 بور اور سات روند جبکہ لیدر بیلٹ کی تلاشی کے دوران 13 کارتوس برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں