سرصوبہ شاہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سرصوبہ شاہ کے نواحی گاؤں چتڑپڑیاں افطاری کے بعددو موٹرسائیکل سوار میں تصادم دونوجوان شدیدزخمی ظہیرخان ولدفتح خان سرصوبہ شاہ سے کھٹاڑ ڈڈیال جبکہ دھمالی یوسی کنوہاکے تین نوجوان شاہ خاکی سے لینٹرڈال کرگھرجارہے تھے پنڈوڑہ ہردوچتڑپڑیال کے مقام پر دونوں موٹرسائکل سوار کی زوردارٹکرہوگئی جس کے باعث ظہیرخان اورایک نامعلوم نوجوان شدیدزخمی ہوگے ظہیرخان کو زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سےراولپنڈی ریفرکردیاگیا جبکہ دوسرے کی کلرسیداں ہسپتال میں ٹریمنٹ جاری ہیں دونوجوان ٹھیک ہیں.
164