کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل کلرسیداں انتظامیہ نے یوسی چیئرمینوں کو اختیارات منتقل کر دئیے اس سلسلے میں آج اہم اجلاس اسسٹنٹ کمشنر رمیشاء جاوید اعوان کی زیرصدارت کلرسیداں میں ہوا جس میں تحصیل کلرسیداں کےمنتخب بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے یوسی دفاترکا سامان پورا کرنے کی ہدایت کی