کلر سیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان لے کرجانے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی برآمد،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوکلرسیداں اورانکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے کرجانے والے ملزم کاشف علی کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 20سوتر گولے،12ہوائیاں اور05انار برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
126