230

کلرسیداں،کھلاپٹرول فروخت کرنے پر دو افراد

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں پولیس کی کاروائی،کھلے عام پٹرول فروخت کرنے والے 02ملزمان گرفتار، پٹرول اورڈیزل برآمد،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلرسیداں اورانکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے کھلے عام پٹرول فروخت کرنے والے 02ملزمان ضمیر حسین اورصالح عمران کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے 120/120لیٹر ڈیزل اور25/25لیٹرپٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس پی صدر کامران عامر نے کہاکہ قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں