پھلینہ ڈیم، کلرسیداں میں ایک تقریباؑ سترہ سالہ لڑکے کے ڈوبنے کی اطلاع پر قریب ترین ایمبولینس، ریسکیو وہیکل اور واٹر ریسکیو کو موقع پر روانہ کردیا ہے ۔ایمرجنسی گاڑیاں لوکیشن پر پہنچ گئ ہیں اورڈوبے ہوۓ لڑکے کومقامی لوگوں نے نکال لیا ہے-ایمبولینس دشوار اور کچے راستے سے لوکیشن پر پہنچ گئ ہے اور ڈوبے ہوۓ لڑکے کو لواحقین سے لے کر ہسپتال شفٹ کررہے ہیں-لڑکے کے وایٹل نہیں آ رہے- لواحقین کے مطابق لڑکا ڈیم میں نہانے کے لیۓ گیا اور تیراکی نہ آنے کی وجہ سے ڈوب گیا-ریسکیو زرائع کے مطابق ڈوبنے والے لڑکے کا نام اکرام اللہ ہے اور کوہاٹ کا رہائشی ہے ریسکیو نے نعش کو مندرہ ہسپتال منتقل کیا
276