159

کلرسیداں،موٹرسائیکل حادثہ میں جاں بحق نوجوان سپردخاک

کلرسیداں(نلہ مسلماناں) موٹر سائیکل حادثے نے ایک اور جان لے لی سوزوکی اور موٹر سائیکل میں تصادم نلہ مسلماناں ڈھوک جنڈی میرا کے رہائشی محمد ذاکر حسین (عرف جاقا) کے بیٹے بابر حسین کا دوبیرن کلاں بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دنیا فانی سے چل بسا مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز جمعہ المبارک بمطابق ستائیس رمضان المبارک رات 10:00بجے موضع نلہ مسلماناں ڈھوک جنڈی میرا میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں