
پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے کلر سیداں میں ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے موبائل فوڈ لیبارٹری کے ذریعے14ملک شاپس کو چیک کیا ان میں سے 8 کو نوٹسز جاری کئے جبکہ 06 ملک شاپس کے مالکان کو مجموعی طور پر 48000ہزار روپے جرمانہ عائد کر تے ہوئے 20 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ کو موقع پر تلف کر دیا۔