542

کلرسیداں،مسافر گاڑی کے ڈرائیور کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کے علاقہ میں فائرنگ سے ہائی ایس کا ڈرائیور قتل ،کنڈکٹر زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کلرسیداں جانے والے ہائی ایس کے ڈرائیور عاصم کو دوبیرن کلاں سدا کمال پل پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا واقعہ میں کنڈکٹر بھی زخمی ہو گیا ۔ مقتول راجہ عاصم کا تعلق دھمالی سے تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں