98

کلرسیداں،محکمہ صحت کا اہلکار دیرینہ دشمنی پر قتل

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات کے قریب کڑاہی میال کا رہائشی محکمہ ہیلتھ کلرسیداں کا سکیورٹی گارڈ محمد رضوان ہسپتال کے باہر مغل ہوٹل میں چاے پی رہا تھا کہ اسی دوران نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائر کر کے قتل کر دیا زرائع کے مطابق قتل دیرینہ دشمنی کی بنا پر کیا گیامرحوم کی عمر 25 سال تھی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں