کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے نواحی علاقہ سموٹ میں قائم ڈیم میں بچہ ڈوب کر جاں بحق ۔ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کے بعد بچے کو تشویشناک حالت میں نکال لیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچہ سموٹ ڈیم میں ڈوب گیا ،ریسکیو اہلکاروں نے بچے کو ڈیم سے نکال لیا، ریسکیو زرائع کے مطابق بچے میں زندگی کی علامات نہیں ہے، ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ڈیم میں پانی کی گہرائی 20 سے 22 فٹ بتائی جا رہی ہے
94