راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں 295گھروں،48کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف،145دکانوں،16ہوٹلز اورمجموعی طور پر819 افراد کی چیکنگ کی گئی،سرچ آپریشن کے دوران کلرسیداں پولیس نے 02ملزمان راشد اور رفیق کو گرفتارکرکے10لیٹر شراب برآمدکی،سرچ آپریشنزتھانہ کہوٹہ،روات، چونترہ، مورگاہ ، سول لائنز،گوجر خان، کینٹ اور کلرسیداں کے مختلف علاقوں میں کیے گئے، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ دیگر اداروں کے افسران و اہلکاروں نے بھی حصہ لیا، سرچ آپریشن کا مقصد سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ہے،
144