268

کلرسیداں،تین ملزمان گرفتار منشیات اسلحۃ بر

کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ کلر سیداں پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران دو ملزمان سے ناجائز اسلح اور روند جبکہ دو سے مجموعی طور پر 440گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔ملزم شاہ زیب کے 240 گرام چرس،واسط فاروق سکنہ شاہ باغ سے 200 گرام چرس،ماجد صدیق سکنہ کنوہا وینس پسٹل 30 بور بمعہ 3 ضرب روند اور احمد علی سکنہ صادق آباد کلر سیداں سے پسٹل 30 بور ضرب 3 روند برآمد کر لئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں