238

کلرسیداں،اپنی بیوی کو قتل کرنیوالا شوہر گرفتار

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں پولیس کی اہم کاروائی،فائرنگ اورڈنڈوں کے وار کرکے اہلیہ کو قتل کرنے والا نامزد ملزم گرفتار,ملزم محمد حنیف نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ اورڈنڈوں کے وار کے کرکے اپنے اہلیہ کو قتل کردیاتھا،واقعہ کامقدمہ مقتولہ کی پھوپھی زاد بہن کی مدعیت میں تھانہ کلرسیداں میں درج کیا گیاتھا،ایس ڈی پی اوکہوٹہ کی سرابراہی میں ایس ایچ اوکلرسیداں اورانکی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے ملزم محمد حنیف کو گرفتارکرلیا.

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں