چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پہلے ہی کسی کو میرا پنجاب آنا ہضم نہیں ہوتا،سندھ میں ان کو اپنا گورنر لگانے کی دعوت دیتا ہوں، ایک پارلیمنٹ سے دو ترامیم کافی ہیں،مزید کی گنجائش نہیں، آئین ایسی دستاویز نہیں جسے بار بار تبدیل کیا جائے ، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے اتفاق رائے ہے پہلے اس پر عمل کریں پھر آگے چلیں ،زیادہ صوبے بنانے کی بات کرکے پہلے کے اتفاق رائے کو خراب کرنا ہے ،پچھلی حکومتیں ڈنڈے کے زور پر معیشت کو چلانا چاہتی تھیں، ملکی معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں پیار سے چل سکتی ،فخر ہے چین جیسے ممالک ہمارے ساتھ کام کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو،فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے لاہور آفس میں صنعتکاروں اور تاجر برادری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں
عمران خان معمولی طبی کارروائی کے بعد جیل واپس آگئے، گذشتہ ہفتہ کی رات پمز لایا گیا تھا، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجا کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر رپورٹ طلب کرلی۔
کسی بھی غفلت یا تاخیر کو عمران خان کے معاملے میں برداشت نہیں کیا جائے گا،محمود اچکزئی
پی آئی اے نجکاری کی دستاویزات پر دستخط،تقریب میں وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
مستقبل کے میدانِ جنگ کے تقاضوں کے لئے ہر سطح پر اعلیٰ درجے کی تیاری ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
ضلع جہلم کا ایک اور بہادر سپوت دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہو گیا
وڈیو لنک کے خلاف دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے ایک ہفتے کے اندر جواب طلب
نومولود بچی کے قتل کا فیصلہ عدالت نے خاتون سمیت دو ملزمان کو مجموعی طور پر 34 سال قید80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی
پاکستان ریلویز کا بڑا امتحان: ماضی کے وعدے آج کی تیاری
ہفتہ کی رات عمران خان کو پمزہسپتال لایا گیا،عطا تارڑ