219

کرپٹ ایس ایچ اوز کی تعیناتی‘سینئر افسران میں ٹھن گئی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے تھانوں میں کرپٹ و نااہل ایس ایچ اوز تعنیاتی معاملہ ‏آئی جی پنجاب،ایڈیشنل آئی جی،سی پی او راولپنڈی میں ٹھن گئی۔‏آئی جی کے حکم پر آر پی او نے تھانہ صدر بیرونی، پیرودھائی،رتہ،چونترہ،پیر ودھائی، کوٹلی ستیاں،مندرہ کو معطل کر دیا‏سی پی او دو دن کی چھٹی پر روانہ ہوگئے۔‏راولپنڈی کے سات مزید ایس ایچ اوز آر پی او راولپنڈی ‎نے آئی جی پنجاب کے حکم پر معطل کر دیے؛ سی پی او عمر سعید ملک ناراض ہو کر لاہور چلے گئے دو دن کی چھٹی پر؛ گزشتہ روز ایڈیشنل آئی جی راولپنڈی آئے اور کرپٹ SHOs کی تعیناتی معاملہ کی تحقیق کی اور آئی جی پنجاب کو رپورٹ پیش کی جس کی بناء پر آئی جی نے آر پی او راولپنڈی کو حکم دیا کہ ان ایس ایچ اوز کو فوری معطل کیا جائے ۔ادھر آر پی او اشفاق احمد خان نے کرپشن و خراب ٹریک ریکارڈ والے سات ایچ اوز کو کلوز ٹو پولیس لائن کر دیا ‏آر پی او نے سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک کو انٹرویوز بعد اچھی شہرت کے حامل پولیس افسران کو ایس ایچ اوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا: زرائع

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں